ٹھٹھہ سینیٹر پیپلزپارٹی سسئ پلیجو کی گھارو پلیجو ہاوس میں فائر سٹون نیوز سے بات چیت 183

ٹھٹھہ سینیٹر پیپلزپارٹی سسئ پلیجو کی گھارو پلیجو ہاوس میں فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ سینیٹر پیپلزپارٹی سسئ پلیجو کی گھارو پلیجو ہاوس میں فائر سٹون نیوز سے بات چیت

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)پیپلزپارٹی سینیٹر سسئ پلیجو نے گھارو پلیجو ہاوس میں سانحہ شہداء کارساز کراچی کی 14 ویں برسی کے موقع پر فائر سٹون نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج پیش کیا
پیپلزپارٹی کے وہ شہید جو اس ہولناک بم دھماکہ میں شہید ہوکر جھلس گئے جنکی شناخت ممکن نہی تھی جنکی باقیات کو ہاتھوں سے ہم نے جمع کیا دونوں دھماکے ہمارے سامنے ہوئے تھے سسئ پلیجو

ایک قیامت سا منظر تھا اور یہ جذبہ تھا کہ میں بھی بھٹو ہوں اس نظریے کو آج تک کوئ مات نہی دے سکا ہے سسئ پلیجو

ہر دور میں آمر کا مقابلہ کی ہے اور اب بھی کریں گے اور بھرپور تیاری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں آنے والا وقت ہمارا ہے سسئ پلیجو

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک تجربہ کار قابل فہم ٹیم ملک کو ترقی کی طرف لائے گی سسئ پلیجو

عوام تیاری کریں اور شہداء کے اس عظیم پارٹی کو کامیاب کرائے تاکہ ملک کا ہر غریب خوشحالی کی طرف جاسکے سسئ پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں