جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے بشیر احمد مشوانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار 299

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے بشیر احمد مشوانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے بشیر احمد مشوانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے جی ٹی اے کے سابق رہنماء بشیر احمد مشوانی اور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پنجپائی نذیر احمد مشوانی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماند گان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں