گھارو میں گرلز اسکول کے قریب مسلحہ افراد کی فائرنگ گولیاں لگنے سے دو افراد قتل 270

گھارو میں گرلز اسکول کے قریب مسلحہ افراد کی فائرنگ گولیاں لگنے سے دو افراد قتل

گھارو میں گرلز اسکول کے قریب مسلحہ افراد کی فائرنگ گولیاں لگنے سے دو افراد قتل

 ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف )گھارو میں گرلز اسکول کے قریب مسلحہ افراد کی فائرنگ گولیاں لگنے سے دو افراد قتل دونوں مقتول آپس میں باپ بیٹے تھے فائرنگ سے جانبحق ہونے والوں کی شناخت محمد حنیف اور غلام محمد کے ناموں سے ہوئی ہے فائرنگ کا سبب کھوسہ اور رند برادری میں پرانی دشمنی کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے پولیس کا موقف دوسری جانب مقتولین کی

لاشیں گھارو ہسپتال منتقل کر دی گئی قتل ہونے والے باپ بیٹا بدین کے رہائشی ہیں کچھہ عرصہ سے گھارو میں رہائش پذیر تھے اس حوالہ سے مقتولین کے بھائ کا کہنا تھا کہ میرے باپ اور بھائی کو نوابشاھ کے کھوسہ اور رند برادری کے لوگوں نے حملہ کرکے قتل کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں