جاویدخان بنگش کی گورنرپنجاب چوہدری سرور سے ملاقات/مختلف امور پر گفتگو/گورنرہاوس کا دورہ بھی کیا 140

جاویدخان بنگش کی گورنرپنجاب چوہدری سرور سے ملاقات/مختلف امور پر گفتگو/گورنرہاوس کا دورہ بھی کیا

جاویدخان بنگش کی گورنرپنجاب چوہدری سرور سے ملاقات/مختلف امور پر گفتگو/گورنرہاوس کا دورہ بھی کیا

لاہور (بیورورپورٹ) گذشتہ روز گورنر ہاوس میں معروف سماجی شخصیت اور صدر پختون ایکشن کمیٹی جاوید خان بنگش نے گورنر پنجاب چوھدری سرور سے ملاقات کی، ملاقات میں چوہدری سرور ، خالد مینگل، راجہ مظہر، اسرار بنگش اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے،

ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور جاوید خان بنگش نے مختلف امور پر گفتگو کی، اس موقع پر جاویدخان بنگش نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ گورنر ہاوس کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا انہیں گورنر ہاوس کی تعمیر اور اس سے متعلق معلومات کے بارے میں بریف کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں