جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سعید احمد مستوئی سے تعزیت کا اظہار 185

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سعید احمد مستوئی سے تعزیت کا اظہار

جی ٹی اے کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے سعید احمد مستوئی سے تعزیت کا اظہار

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے تعزیتی بیان میں جی ٹی اے کچھی کے سنیئر رہنما ء سعید احمد مستوئی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے تعزیتی بیان میں مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں