اسلام آباد نوجوان صحافی سردار طیب خان کی ڈاکٹر شہباز گل کو پی ایم بیٹ ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی 280

اسلام آباد نوجوان صحافی سردار طیب خان کی ڈاکٹر شہباز گل کو پی ایم بیٹ ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی

اسلام آباد نوجوان صحافی سردار طیب خان کی ڈاکٹر شہباز گل کو پی ایم بیٹ ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آبادنوجوان صحافی سردار طیب خان کی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل سے پنجاب ہاوس میں اہم ملاقات کی ہے ملاقات میں جرنلسٹ سردار طیب نے اپنے پی ایم بیٹ ورکنگ پر مفصل اور تفصیلی بریفنگ دی جس پر ڈاکٹر شہباز گل نے انکی کارکردگی کو سرایہ اور خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں