گزشتہ روزپشاورڈیینزپلازےمیں ضلع محمد کے دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف ڈیینزپلازےکےسامنےپورےمھمندقوم کادھرنا 235

گزشتہ روزپشاورڈیینزپلازےمیں ضلع محمد کے دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف ڈیینزپلازےکےسامنےپورےمھمندقوم کادھرنا

گزشتہ روزپشاورڈیینزپلازےمیں ضلع محمد کے دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف ڈیینزپلازےکےسامنےپورےمھمندقوم کادھرنا

ضلع مھمند( افضل صافی)گزشتہ روزپشاورڈیینزپلازےمیں ضلع محمد کے دو نوجوانوں کے قتل کےخلاف ڈیینزپلازےکےسامنےپورےمھمندقوم کادھرناشدید گرمی کےباوجودجاری ھےضلع مھمندسےتعلق رکھنےوالےمشران وھزاروں کےتعدادمیں نوجوان اس دھرنےمیں موجودھیں مشران کاکھناھےکہ جب تک ڈینزپلازےکامالک اوردیگرمجرمان گرفتارنھیں ھوتے

تب تک ھمارادھرناجاری رھےگادھرنےمیں مھمندسےایم این اےایم پی اےسمیت مھمندقوم کےمشران حاجی طاھراکبرپی ایم ایل این کےسربراہ حاجی زرخان صافی سمیت سیکڑوں کےتعدادمیں ملکان شریک ھےواضح رھےکہ گزشتہ روزڈینزپلازےمیں بجلی کےبل کےتنازعےپرپلازےکےمالک اورانکےساتھیوں نےفایرنگ کرکےمھمندقوم سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کوقتل کیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں