مسلم لیگ کے صدر حاجی زرخان صافی نے پشاور ڈینز ٹریڈ سینٹر میں شہید ہونے والے مہمند قوم کے بیٹے خیراللہ اور عنایت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار 159

مسلم لیگ کے صدر حاجی زرخان صافی نے پشاور ڈینز ٹریڈ سینٹر میں شہید ہونے والے مہمند قوم کے بیٹے خیراللہ اور عنایت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار

مسلم لیگ کے صدر حاجی زرخان صافی نے پشاور ڈینز ٹریڈ سینٹر میں شہید ہونے والے مہمند قوم کے بیٹے خیراللہ اور عنایت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار

مہمند( افضل صافی سے)مسلم لیگ کے صدر حاجی زرخان صافی نے پشاور ڈینز ٹریڈ سینٹر میں شہید ہونے والے مہمند قوم کے بیٹے خیراللہ اور عنایت اللہ کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ
مہمند قوم کے بیٹوں کو جس بے دردی اور سفاک طریقے سے شہید کیا گیا اس کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں ، حکومت وقت اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائے ، ورنہ پھر احتجاج ہمارا حق ہے اور جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوتے احتجاج جاری رکھے گے، اہل مہمند سے اور ساری پختون قوم پیر کے دن احتجاج کیلئے ڈینز ٹریڈ سینٹر پہنچے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں