308

سینئر اینکر عادل عباسی کے گھر میں ڈکٹی کی واردات کی مذمت کرتا ہو،سردار طیب خان

سینئر اینکر عادل عباسی کے گھر میں ڈکٹی کی واردات کی مذمت کرتا ہو،سردار طیب خان

اسلام آباد(بیورو چیف)اسلام آباد:نجی چینل کے سینئر اینکر پرسن محمد عادل عباسء کے گھر ‏ڈکتی کی وارادت ہوئی ہے سینئر اینکر عادل عباسی کے مطابق جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ گھر واپس آئے تو پتا چلا کے میرےگھر پر ڈکیتی ہوئی ہے اور دروازے توڈ کر میرے انتہائی قیمتی کاغذات موبائل فونز طلائی زیوارات اور پیسے لے گئے انہوں نے مزید بتایہ کے یہ حادثہ پیش آیا ہے شہر کے معروف ومصروف ناظم الدین روڈ پر،ُامید ہے پولیس اصل واقعے کی کھوج لگا لے گی
اس افسوس ناک۔واقعہ پر نوجوان صحافی سردار طیب خان پھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کے سینئر اینکرمحمد عادل عباسی ہمارا فخر ہیں اور انکے ساتھ یہ افسوسناک ناک واقعہ پیش آیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ملزمان کو پکڑے اور کھڑی سے کھڑی سزا دی جائے تاکے آئندہ چوری کا سانحہ پیش نہ آسکے میرے ساتھ بھی 2012میں آبائی گاوں ابیٹ آباد میں یہ سانحہ پیش آچکا ہے چور سامنے ہونے کے باوجود نہیں پکڑے جا سکے یہ ایک بہت بڑا مافیا ہے۔جس پر ہاتھ ڈالنا انتہائی ضروری ہے ۔ ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں