آزاد کشمیر الیکشن میں تحصیل پنڈ دادن خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے، وفاقی وزیر کا ٹویٹ 205

آزاد کشمیر الیکشن میں تحصیل پنڈ دادن خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے، وفاقی وزیر کا ٹویٹ

آزاد کشمیر الیکشن میں تحصیل پنڈ دادن خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے، وفاقی وزیر کا ٹویٹ

اسلام آباد۔25جولائی (بیورو چیف):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں تحصیل پنڈ دادن خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے، انتخابات میں عام آدمی نے بھرپور دلچسپی لی۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ‏الحمدللہ تحصیل پنڈدادنخان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے،

کشمیر کے انتخابات میں پولنگ کی شرح سے لگتا ہے کہ عام آدمی نے ان انتخابات میں بھرپور دلچسپی لی اور انتخابی عمل پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، انشاا اللہ کشمیر میں عمران خان کی حکومت مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے باعث تقویت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں