اسلام آباد: کشمیر الیکشن 25 جولائی کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا ٹیم کا نوٹیفکیشن مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان 251

اسلام آباد: کشمیر الیکشن 25 جولائی کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا ٹیم کا نوٹیفکیشن مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان

اسلام آباد: کشمیر الیکشن 25 جولائی کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا ٹیم کا نوٹیفکیشن مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مولا بخش سومرو نے کشمیر الیکشن 25 جولائی کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں وقاص عباسی مرکزی سیکرٹری میڈیا اور عرفان جتوئی مرکزی سیکرٹری ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کو مونیٹرنگ اور سپروائزنگ کرے گے ٹیم میں جرنلسٹ سردار طیب خان کو بھی الیکشن کمپین کا ممبر منتخب کیا گیا ہے سردار طیب نے مرکزی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

کہا کے پھر پور طریقے سے 25جولائی الیکشن سے باخبر رکھے گے انصاف یوتھ ونگ پاکستان کی تمام۔عہدے داران کا شکر گزار ہوں جہنوں نے مجھے اپنی مرکزی میڈیا ٹیم کا حصہ بنایہ اس سے پہلے بھی آئی ایس ایف کا سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری رہہ کر پارٹی کے لیے خدمات سرانحام دے چکا ہوں آئندہ بھی کوئی ذمداری دی جائے گی پھر پور انداز سے نبھاہوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں