کرونا ویکسین سے ہلاکتوں کی باتیں غلط ہیں، امریکی صدر 155

کرونا ویکسین سے ہلاکتوں کی باتیں غلط ہیں، امریکی صدر

کرونا ویکسین سے ہلاکتوں کی باتیں غلط ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کورونا ویکسین سے متعلق غلط معلومات لوگوں کو ہلاک کر رہی ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ صرف ویکسین نا لگوانے والے افراد کے درمیان ہی ہے۔ادھر ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہےکہ فیس بک کو اپنا معاملہ صاف کرنا ہو گا،

درست معلومات یقینی بنانے کے لیے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔فیس بک نے صدر بائیڈن اور وائٹ ہاؤس کے بیانات کو مسترد کر دیا اور کہا کہ ایسے الزامات کا حقیقت سےکوئی تعلق نہیں ہے،ک سے ہی کورونا ویکسین کے متعلق مستند معلومات ملی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں