مظہر اقبال رحمانی کی بنگڑیلہ مغل آباد میں دبنگ انٹری 314

مظہر اقبال رحمانی کی بنگڑیلہ مغل آباد میں دبنگ انٹری

مظہر اقبال رحمانی کی بنگڑیلہ مغل آباد میں دبنگ انٹری

مظہر اقبال رحمانی کی بنگڑیلہ مغل آباد میں دبنگ انٹری جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی حلقہ ایل اے ٹو چکسواری اسلام گڑھ مظہر اقبال رحمانی کی شاندار بیٹنگ بنگڑیلہ مغل آباد سے مغل اور مرزا برادری نے مظہر اقبال رحمانی کے ہاتھ پر سیاسی بیعت کر لی
شامل ہونے والوں میں مرزا بشارت ، مرزا زیارت ، شاہد محمود ، محمد سعید ،محسن علی ، محمد شہزاد ، علی حسن ، پرویز اقبال ، شاہد اقبال ، حسرت علی ، حسنین ، حضران اور احسن علی اور دیگر نے اپنے کنبے قبیلے سمیت ڈنکے کی چوٹ پر حمایت کا اعلان کر دیا۔خطاب کرتے ہوئے مظہر اقبال رحمانی صاحب نے تمام عوام کا شکریہ ادا کیا

اور کہا کہ آپ لوگ 25 جولائی کو موم بتی پر مہر لگا کر مجھے کامیاب کریں اور اللہ تعالی نے زندگی دی تو میں اگلے 5 سال آپ کی خدمت میں پیش پیش رہوں گا الیکشن کے بعد آپ سب کے تمام معاملات حل کروں گا آپ لوگ میرا ساتھ دیں اور میرے لیے کام کریں انشااللہ جموں کشمیر ڈیمو کریٹک پارٹی عوام کی دہلیز پر مسائل حل کرے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں