کراچی کو پانی کی مکمل فراہمی بحال کر دی گئی ہے، دس سے بارہ جولائی تک بجلی کے بریک ڈاون سے مین لائنیں پھٹ گئی تھیں، اسد اللہ خان 208

کراچی کو پانی کی مکمل فراہمی بحال کر دی گئی ہے، دس سے بارہ جولائی تک بجلی کے بریک ڈاون سے مین لائنیں پھٹ گئی تھیں، اسد اللہ خان

کراچی کو پانی کی مکمل فراہمی بحال کر دی گئی ہے، دس سے بارہ جولائی تک بجلی کے بریک ڈاون سے مین لائنیں پھٹ گئی تھیں، اسد اللہ خان

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے) واٹر بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ کراچی کو پانی کی مکمل فراہمی بحال کر دی گئی ہے، دس سے بارہ جولائی تک بجلی کے بریک ڈاون سے مین لائنیں پھٹ گئی تھیں۔ کراچی کو یومیہ 17.7 کروڑ گیلن پانی کی کمی کا سامنا تھا۔ ایک سو بیس کروڑ گیلن سے زائد کراچی کوپانی کم فراہم ہوا،پھٹنے والی تینوں لائنوں ایک، دو اور پانچ سے پانی کی فراہمی جاری ہے۔دھابیجی کے اکیس پمپ کام کررہے ہیں، کراچی کو تمام دس لائنوں سے پانی کی فراہمی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں