اسلام آباد : پی ٹی آئی یوتھ کے سینئر رہنما سید رضوان اطہر شاہ کی سچ کی تلاش بیورہ آفس آمد 365

اسلام آباد : پی ٹی آئی یوتھ کے سینئر رہنما سید رضوان اطہر شاہ کی سچ کی تلاش بیورہ آفس آمد

اسلام آباد : پی ٹی آئی یوتھ کے سینئر رہنما سید رضوان اطہر شاہ کی سچ کی تلاش بیورہ آفس آمد

اسلام آباد:پی ٹی آئی یوتھ کے سینئر رہنما سید رضوان اطہر شاہ کی سچ کی تلاش بیورہ آفس آمد میزبان سردار طیب خان سے تفصیلی ملاقات کی اور ملکی موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا خاص کر آزاد کشمیر میں الیکشن پر تفصیلی بات چیت رہی اس موقع پر جرنلسٹ سردار طیب خان کے کام کو تعریف کی اور بے لوث بغیر کسی لالچ کے کام کرنے

پرپوری ٹیم کو کامیاب افتتاح کروانہ پر مبارکباد پیش کی آپ بہت زبردست کام کر رہے ہیں ہمیں آپ جیسے نوجوانوں پر فخر ہے جو بغیر کسی لالچ کے وزیراعظم عمران خان کے ویژن کی تکمیل کے لیے جہدو جید کررہے ہیں آئی کے ٹائمز کی تمام ٹیم بلخصوص نزاکت بھائی اور آپ خراج تحسین لائق ہیں ہماری دعا ہے کے الله آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کریں

https://youtu.be/vkNx1s-ro3w

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں