مہمند۔ ار پی او مردان ریجن یاسین فاروق کی ہدایت پر ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کا پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس 196

مہمند۔ ار پی او مردان ریجن یاسین فاروق کی ہدایت پر ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کا پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس

مہمند۔ ار پی او مردان ریجن یاسین فاروق کی ہدایت پر ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کا پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس

ضلع مہمند( افضل صافی سے)مہمند۔ ار پی او مردان ریجن یاسین فاروق کی ہدایت پر ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی کا پولیس افسران کے ساتھ اہم اجلاس، ضلع مہمند کو ہر قسم نشے کی لعنت سے پاک کرنے کا عزم۔ تمام چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی سخت کرنے، ناکہ بندی پر الرٹ رہنے، لینڈ مافیہ کے خلاف کارروائی کرنے اور ضلع کو پرامن بنانے کی ہدایات.

مہمند۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفسر مردان یاسین فاروق کی ہدایات کے مطابق ڈی پی او مہمند صلاح الدین کنڈی نے ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سمیت دیگر پولیس افسران کے ساتھ اہم امور کے حوالے سے اجلاس بلائے۔ اجلاس میں ڈی پی او نے تمام پولیس افسران کو آر پی او اور آئی جی پی کی ہدایات سے آگاہ کیا اورکہا کہ ضلع مہمند کو لینڈ مافیا سے پاک کیا کرنے اور نشے کے خاتمے کے لئے , کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ضلع مہمند آنے والے تمام راستوں پر چیک پوسٹوں کی چیکنگ کو مزید سخت بنایا جائے اور ناکہ بندیوں پر پولیس کی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی حکم جاری کریں .انہوں نے اجلاس میں شرکا کو ہدایت کی کہ کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوں گے۔ آئس جیسی وبا سے ضلعے کو صاف کیا جائے گا ۔ ڈی پی او مہمند نے پولیس فورس کو ہدایت دی کہ پولیس افسران ضلع کے مختلف علاقوں میں سکولوں کی سطح پر ہر ہفتہ دورے کریں تاکہ اسمگلرز سکول کے بچوں تک آئیس اور دیگر نشے نہ پہنچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں