ضلع مہمند۔ہفتے کے روز ایم این اے ساجد خان مہمند اور برگیڈیئر روف شہزاد نے تحصیل صافی میں ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کیا 219

ضلع مہمند۔ہفتے کے روز ایم این اے ساجد خان مہمند اور برگیڈیئر روف شہزاد نے تحصیل صافی میں ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کیا

ضلع مہمند۔ہفتے کے روز ایم این اے ساجد خان مہمند اور برگیڈیئر روف شہزاد نے تحصیل صافی میں ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کیا

ضلع مہمند( افضل صافی سے)ضلع مہمند۔ہفتے کے روز ایم این اے ساجد خان مہمند اور برگیڈیئر روف شہزاد نے تحصیل صافی میں ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کیا ۔مذکورہ
لنک روڈ سے ولی کور سپیلنی کلے، قلعہ کلے اور آینگر کور سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگ مستفید ہونگے۔

افتتاحی تقریب میں پارٹی کے ارکان اور علاقے کے مشران نے شرکت کی۔علاقے کے لوگوں نے ایم این اے ساجد خان مہمند اور برگیڈیئر روف شہزاد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کی ترقی کے لیے میل جول کر کے کام کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں