شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے سردار گھرانے کی کوششیں اس سلسلے میں آج جمعہ کے روز سردار محمد ہارون خان جمالی نے پی ایچ ای فیز ون کا دورہ 319

شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے سردار گھرانے کی کوششیں اس سلسلے میں آج جمعہ کے روز سردار محمد ہارون خان جمالی نے پی ایچ ای فیز ون کا دورہ

شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے سردار گھرانے کی کوششیں اس سلسلے میں آج جمعہ کے روز سردار محمد ہارون خان جمالی نے پی ایچ ای فیز ون کا دورہ

اوستا محمد جہاں (سینر صحافی عبدالخالق جتک سے )جہاں شہریوں کو پانی کی فراہمی کیلئے سردار گھرانے کی کوششیں اس سلسلے میں آج جمعہ کے روز سردار محمد ہارون خان جمالی نے پی ایچ ای فیز ون کا دورہ کیا اس موقع پر ایس ڈی او پی ایچ ای بھاگ چند سب انجنیئر ریاض احمد جمالی بھی موجود ہیں سردار محمد ہارون خان جمالی نے کہاکہ

شہریؤں کو پانی فراہم کرنے کیلئے ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے فیز ٹو پر سردارزادہ فیصل خان جمالی کی کوششوں سے پانی تالابوں میں پہنچ گیا ہے اور ان تالابوں سے شہر کو فیز ٹو سے پانی بھی دیا جارہا ہے اس سلسلے میں آج میں فیز ون پر پانی کی پوزیشن دیکھنے آیا ہوں میں پی ایچ کے محکمے کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

اس موقع پر ایس ڈی او پی ایچ ای بھاگ چند نے سردار گھرانے کی کوششوں اور اسسٹنٹ کمشنر کے تعاون سے ہم نے فیز ٹو سے پانی فراہمی شروع کردی ہے اور فیز ون سے بھی پانی کی فراہمی جاری ہے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں سردار گھرانے کا کہ وہ روزانہ کی بنیادوں پر واٹر سپلائی اسکیموں کا دورہ کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں