اسلام آبد/ظفربجتاوری جنرل سیکریٹری یونائیٹڈ بزنس فورم منتخب/چئیرمین چنارگروپ الطاف بٹ ی وفد کے ہمراہ ظفربختاوری سے ملاقات/مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا 428

اسلام آبد/ظفربجتاوری جنرل سیکریٹری یونائیٹڈ بزنس فورم منتخب/چئیرمین چنارگروپ الطاف بٹ ی وفد کے ہمراہ ظفربختاوری سے ملاقات/مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

اسلام آبد/ظفربجتاوری جنرل سیکریٹری یونائیٹڈ بزنس فورم منتخب/چئیرمین چنارگروپ الطاف بٹ ی وفد کے ہمراہ ظفربختاوری سے ملاقات/مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی ) چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر ظفر بختاوری یونائیٹڈ بزنس فورم کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ اس موقع پر چنار گروپ آف کمپنیز اور مازن سکولز پاکستان کے چیئرمین و سابقہ اور امیدوار برائے صدر سی بی آر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الطاف احمد بٹ نے اپنے وفد کے ہمراہ ان سے ملاقات کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے

نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چنار گروپ آف کمپنیز اور مازن سکولز پاکستان کے چیئرمین و امیدوار برائے صدر سی بی آر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الطاف احمد بٹ نے نومنتخب جنرل سیکرٹری ظفر بختاوری سے کاروباری شخصیت کے مسائل اور ان کے حل کے لیے تفصیلی گفتگو کرتے ہویے چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی باڈی میں زون فائف اسلام آباد سے ایگزیکٹو ممبران کےلیے چوہدری محمد علی اور محمد سعید کھوکھر کو بطور ایگزیکٹو باڈی میں شامل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

اس موقع پر الطاف احمد بٹ نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ وفد میں وائس چیئرمین یو سی ۱۵ چوہدری محمد علی, اویسکو کے چئیرمین سیعد کھو کھر ، خالد چوہدری ،پی ٹی آئی ٹاسک فورس کے چئیرمین چوھدری ندیم، حماد میر سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں