پولیس اہلکار ستار مہر ہر روز اپنے بیٹوں دوستوں کے ساتھ ملکر ہم پر تشدد اور ہراسمنٹ کرتا رہتا ہے،کلثوم بھٹو ، ناہید منیر راجپر ، شمائلہ راجپر ، فرحان راجپر 433

پولیس اہلکار ستار مہر ہر روز اپنے بیٹوں دوستوں کے ساتھ ملکر ہم پر تشدد اور ہراسمنٹ کرتا رہتا ہے،کلثوم بھٹو ، ناہید منیر راجپر ، شمائلہ راجپر ، فرحان راجپر

پولیس اہلکار ستار مہر ہر روز اپنے بیٹوں دوستوں کے ساتھ ملکر ہم پر تشدد اور ہراسمنٹ کرتا رہتا ہے،کلثوم بھٹو ، ناہید منیر راجپر ، شمائلہ راجپر ، فرحان راجپر

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )دھابیجی ماڈل کالونی کی رہائشی خواتین کلثوم بھٹو ، ناہید منیر راجپر ، شمائلہ راجپر ، فرحان راجپر نے دھابیجی پریس کلب میں میڈیا کو بتایا ہیکہ پولیس اہلکار ستار مہر ہر روز اپنے بیٹوں دوستوں کے ساتھ ملکر ہم پر تشدد اور ہراسمنٹ کرتا رہتا ہے بچوں کی معمولی جگھڑوں پر ہمارے معصوم بچوں مردوں اور خواتین کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا ہے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے کلثوم بھٹو نے اپیل کی کہ وہ بااثر کے خلاف فوری طور پر قانونی کاروائ کرتے ہوئے ہمیں تحفظ فراہم کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں