آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چانچ سالوں میں میرٹ پہ بھرتی کرنے میں ناکام رہی 401

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چانچ سالوں میں میرٹ پہ بھرتی کرنے میں ناکام رہی

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چانچ سالوں میں میرٹ پہ بھرتی کرنے میں ناکام رہی

آزاد کشمیر(بنارس راجپوت)آزاد کشمیر میں میرٹ کی بات کرنے والی حکومت کے وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر نےسوشل موبیلائزر میں میرٹ پر دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو نظرانداز کر کے اپنا بندے کو بھرتی کر کہ اک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت چانچ سالوں میں میرٹ پہ بھرتی کرنے میں ناکام رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں