بھمبر میں کرونا کیس بڑھنے لگے۔نیشنل بینک مرکزی برانچ،نادرا آفس،دارارقم کو 7 دن کے لیے سیل 180

بھمبر میں کرونا کیس بڑھنے لگے۔نیشنل بینک مرکزی برانچ،نادرا آفس،دارارقم کو 7 دن کے لیے سیل

بھمبر میں کرونا کیس بڑھنے لگے۔نیشنل بینک مرکزی برانچ،نادرا آفس،دارارقم کو 7 دن کے لیے سیل

بھمبر(نمائندہ خصوصی) بھمبر میں کرونا کیس بڑھنے لگے۔نیشنل بینک مرکزی برانچ،نادرا آفس،دارارقم کو 7 دن کے لیے سیل کر دیا گیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اپنے حکمنامہ میں لکھا ہے کے کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ڈسٹرکٹ ریپڈ رسپانس ٹیم کی سفارشات پر (مذکورہ)

عمارتوں/دفاتر سیل کر کے تحت ضابطہ کاروائی کی جائے،رپورٹ مرتب کر کے پیش کی جائے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھمبر راجہ قیصر اورنگزیب خان نے ضلع بھمبر کے مجسٹریٹس،پولیس،صحت،تعلیم محکمہ مال کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں