کرونا بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکمرانوں اور عوام دونوں غیر ذمہ داری سے لے رہے ہیں، ممتازخان یوسفزئی 270

کرونا بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکمرانوں اور عوام دونوں غیر ذمہ داری سے لے رہے ہیں، ممتازخان یوسفزئی

کرونا بہت تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکمرانوں اور عوام دونوں غیر ذمہ داری سے لے رہے ہیں، ممتازخان یوسفزئی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی ) ممتاز بزنسمین اور چئیرمین پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فورم ممتازخان یوسفزئی نے کہا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر بڑی شدت سے حملہ آور ہے لیکن حکومت اور عوام دونوں اس مسئلے میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جارہے

انہوں نے کہا کہ اس غیر ذمہ داری کا نتیجہ وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں ہمارے سامنے آیا ہے، ممتازخان یوسفزئی نے کہا کہ حکمرانوں پر اپوزیشن سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے اجتماعات سے گریز کرے اور دوسروں کو بھی اس پر سختی سے عمل کی تلقین کرے ورنہ خدانخواستہ حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں