پٹرولنگ پولیس کوہی والا کی بڑی کاروائی اور 1124 ہیلپ لائن لاہور کی طرف سے موصول کال پر بروقت ناکہ بندی 213

پٹرولنگ پولیس کوہی والا کی بڑی کاروائی اور 1124 ہیلپ لائن لاہور کی طرف سے موصول کال پر بروقت ناکہ بندی

پٹرولنگ پولیس کوہی والا کی بڑی کاروائی اور 1124 ہیلپ لائن لاہور کی طرف سے موصول کال پر بروقت ناکہ بندی

خانیوال (سعید احمد بھٹی) پٹرولنگ پولیس کوہی والا کی بڑی کاروائی اور 1124 ہیلپ لائن لاہور کی طرف سے موصول کال پر بروقت ناکہ بندی کی۔ فائرنگ کر کے ایک شخص کو مضروب کرے فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو اسلحہ اور موٹرسائیکل 125 سمیت گرفتار کرلیا سب انسپکٹر قیصر علی معہ پٹرولنگ ٹیم کی نہایت ہی مناسب حکمت عملی اور بروقت کاروائی سے ملزمان محمد نعیم و عمر متعین سے اسلحہ پسٹل 30بور اور

موٹر سائیکل 125 برآمد دونوں ملزمان کو تھانہ سٹی کبیروالا کے حوالے مزید تفتیش جاری ہے اہل علاقہ کے لوگوں کا پٹرولنگ پولیس کی اس شاندار کارکردگی پر پٹرولنگ پولیس کے حق میں نعرہ بازی DSPپٹرولنگ رانا جاوید اشرف کی سب انسپکٹر قیصر علی معہ ٹیم کی شاندار کارگردگی پر سرٹیفکیٹ اور انعام کی سفارش مزید انہوں نے کہا کہ پٹرولنگ پولیس عوام کی خدمت کے لیے چوبیس گھنٹے حاضر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں