ضلع مہمند ،ڈی پی او مہمند صلاح الدین کا دورہ 170

ضلع مہمند ،ڈی پی او مہمند صلاح الدین کا دورہ

ضلع مہمند ،ڈی پی او مہمند صلاح الدین کا دورہ

مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،ڈی پی او مہمند صلاح الدین کا دورہ مہمند پریس کلب. دورے کے دوران ڈی پی او مہمند نے مقامی صحافیوں کو پولیس سسٹم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی.. انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع میں پولیس نظام نافذ ہوچکی ہے. چونکہ یہ نظام یہاں کے لوگوں کے لیے نیا ہے.

.اور قبائلی عوام اس سے نابلد ہیں. لیکن آہستہ آہستہ یہاں کے لوگ اس نظام سے روشناس ہوجائیں گے. پولیس لوگوں کی خدمت کرکے اپنی اہمیت کو منوائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں