مہمند، تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ پٹی بانڈہ میں کھلی کچہری کا انعقاد. کھلی کچہری میں ڈی سی مہمند غلام حبیب ،سرکاری محکموں کے افسران اور عوام نے شرکت کی 172

مہمند، تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ پٹی بانڈہ میں کھلی کچہری کا انعقاد. کھلی کچہری میں ڈی سی مہمند غلام حبیب ،سرکاری محکموں کے افسران اور عوام نے شرکت کی

مہمند، تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ پٹی بانڈہ میں کھلی کچہری کا انعقاد. کھلی کچہری میں ڈی سی مہمند غلام حبیب ،سرکاری محکموں کے افسران اور عوام نے شرکت کی

مہمند (افضل صافی)مہمند، تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ پٹی بانڈہ میں کھلی کچہری کا انعقاد. کھلی کچہری میں ڈی سی مہمند غلام حبیب ،سرکاری محکموں کے افسران اور عوام نے شرکت کی. اس موقع پر مقامی لوگوں نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ میں اپنی زمینوں کی معاوضے کے حوالے سے اپنی تحفظات

ڈی سی مہمند کے سامنے رکھ دی. جس پر ڈی سی مہمند نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ زمینوں کی معاوضے میں کسی بھی فرد کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوگی. اور تمام زمین مالکان کو معاوضہ ملیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں