ٹھٹھہ سیاسی قومی اور لسانیت سے ہٹ کر سندھ حقوق کی جنگ لڑیں گے۔ مشتاق سرکی 234

ٹھٹھہ سیاسی قومی اور لسانیت سے ہٹ کر سندھ حقوق کی جنگ لڑیں گے۔ مشتاق سرکی

ٹھٹھہ سیاسی قومی اور لسانیت سے ہٹ کر سندھ حقوق کی جنگ لڑیں گے۔ مشتاق سرکی

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)معروف سماجی اور سماجی رہنماء ٹیم مشتاق سرکی کے چیف مشتاق سرکی نے کہا ہیکہ سندھ کے تخت گاہ کراچی میں مظلوم سندھیوں کی آواز بنکر جو عوامی محبت ملی ہے اسے ٹیم مشتاق سرکی سے منسلک کردیا ہے ٹیم مشتاق سرکی نے اپنا لوگو بھی جاری کردیا ہے کراچی جیسے بے بہا سمندر میں میں سندھیوں کو اقلیت میں بدلنے کی ہر سازش ناکام بنادی ہے اب پورے سندھ میں ہر مظلوم سندھی اور سندھ حقوق کی بات مشتاق سرکی ٹیم کے پلیٹ فارم سے ہوگی

ایسے میں سندھ کے پڑھے لکھے شعور کو دعوت فکر دیتا ہوں کہ وہ اس تعمیری پلیٹ فارم کا حصہ بنیں اور سندھ حقوق کے لئے تعمیری آواز بنیں باہر بیٹھے چند قوم پرست آلہ کاروں کے شکنجے سے باہر نکلیں اور اپنی زندگیوں کو قیمتی بناتے ہوئے آئین کے تحت سندھ کاز کی موثر آواز بنکر دنیا میں اپنا اور سندھ کا مقام اونچا کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں