صدر پی پی یو جے اسلام آباد الیاس اعوان کی صدر پی پی یو جے لودھراں اور انچارج جی نیوز ملک ارشد سے جی این این ہیڈآفس میں ملاقات/ دونوں صدور کی یونین کے مختلف امور پر گفتگو 172

صدر پی پی یو جے اسلام آباد الیاس اعوان کی صدر پی پی یو جے لودھراں اور انچارج جی نیوز ملک ارشد سے جی این این ہیڈآفس میں ملاقات/ دونوں صدور کی یونین کے مختلف امور پر گفتگو

صدر پی پی یو جے اسلام آباد الیاس اعوان کی صدر پی پی یو جے لودھراں اور انچارج جی نیوز ملک ارشد سے جی این این ہیڈآفس میں ملاقات/ دونوں صدور کی یونین کے مختلف امور پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ اسلام آباد الیاس اعوان کی صدر پاکستان پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ ضلع لودھراں اور جی نیوز کے انچارج ملک محمد ارشد سے آج اسلام آباد کے ہییڈ افس جے این این نیوزمیں ایک تفصیلی ملاقات ہوئی یونین کے مختلف امور پر بات جیت ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں