ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر رات گئےتھانہ کچا کھوہ کے علاقہ میں سرچ اپریشن 141

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر رات گئےتھانہ کچا کھوہ کے علاقہ میں سرچ اپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر رات گئےتھانہ کچا کھوہ کے علاقہ میں سرچ اپریشن

جہانیاں (سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر رات گئےتھانہ کچا کھوہ کے علاقہ میں سرچ اپریشن
خانیوال : ایس ڈی پی او صدر سرکل ملک اعجاز کی سربراہی میں سرچ اپریشن کیا گیا : سرچ اپریش میں تھانہ سٹی ،تھانہ صدر ،تھانہ کہنہ، تھانہ مخدوم پور،تھانہ کچا کھوہ پولیس سمیت دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا: سرچ اپریشن نیشنل ہائی وے COD کے مضافات میں کیا گیا: دوران سرچ اپریشن نیشنل ہائی وے پر واقع مکانات،

دکانوں اور ہوٹلوں کی جامعہ تلاشی لیتے ہوئے چیکنگ کی گئی: چیکنگ کے دوران ہوٹل مالکان اور دوکانداروں کے کوائف چیک کیے گئے: دوران سرچ اپریشن مختلف افراد کی چیکنگ، مشکوک افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی: سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیکر شہریوں کو کرایہ پر مکان دینے سے قبل پولیس کو مطلع کرنے کی ہدایت بھی کی گئی : دوران سرچ آپریشن ناکہ بندی کی گئی ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں