وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ سے سید نعمان شاہ ، علی شاہ ، علاقائی مسائل اور دیگر ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا 187

وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ سے سید نعمان شاہ ، علی شاہ ، علاقائی مسائل اور دیگر ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ سے سید نعمان شاہ ، علی شاہ ، علاقائی مسائل اور دیگر ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (سردار طیب خان سے ) وزیراعظم عمران خان کے پرسنل سیکرٹری سید انعام شاہ سے سید نعمان شاہ ، علی شاہ ، علاقائی مسائل اور دیگر ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا علی شاہ تجوڑی نے مروت کے اہم مسائل پر سید انعام شاہ کو تفصیلی بریفنگ دی جس پر پرسنل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر سیدانعام شاہ نے مساہل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں