ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کے سالانہ الیکشن عظمت اسلام غلزئی ایڈووکیٹ صدر، اعجاز احمد کلاچی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری،بلا مقابلہ ،منتخبي 270

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کے سالانہ الیکشن عظمت اسلام غلزئی ایڈووکیٹ صدر، اعجاز احمد کلاچی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری،بلا مقابلہ ،منتخبي

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کے سالانہ الیکشن عظمت اسلام غلزئی ایڈووکیٹ صدر، اعجاز احمد کلاچی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری،بلا مقابلہ ،منتخبي

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سے) عظمت اسلام غلزئی ایڈووکیٹ صدر، اعجاز احمد کلاچی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری، رقیہ رمضان ایڈووکیٹ نائب صدر، سید وقاص شاہ جوائینٹ سیکرٹری، گلناز اختر لابئیری سیکرٹری جبکہ ہمایوں لطیف ایڈووکیٹ بلا مقابلہ فنانس سیکریٹری منتخب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان کے سالانہ الیکشن میں عظمت اسلام غلزئی ایڈووکیٹ نے 466 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ان کے مد مقابل عارف خان گورمانی ایڈووکیٹ نے 372 ووٹ لیے جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر اعجاز احمد خان کلاچی ایڈووکیٹ نے 497 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی

ان کے مد مقابل قاضی منصور ایڈووکیٹ نے 167، عمران لودھی ایڈووکیٹ نے 92 باقر حسین اکبر ایڈووکیٹ نے 75 ووٹ لیے ،نائب صدر کی سیٹ پر رقیہ رمضان ایڈووکیٹ نے 522ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ان کے مد مقابل مشتاق احمد تنویر ایڈووکیٹ نے 316 ووٹ لیے جوائینٹ سیکرٹری کی سیٹ پر سید وقاص شاہ ایڈووکیٹ نے 427 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ان کے مد مقابل ریحان رسول ایڈووکیٹ نے 394 ووٹ لیے ،

لابئیری کی سیٹ پر گلناز اختر ایڈووکیٹ نے 628 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی ان کے مد مقابل خالد ملانہ ایڈووکیٹ نے 163 ووٹ لیے جنکہ فنانس سیکریٹری کی سیٹ پر ہمایوں لطیف ایڈووکیٹ بلا مقابلہ منتخیب ہوئے نومنتخب عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکلاء برداری کے لیے اپنی توانائیاں بروئے کار لائیں گے واضع رہے نومنتخب صدر ، نائب صدر کو ممبر پنجاب بار کونسل ملک اقبال ثاقب ایڈووکیٹ،سابق ممبر پنجاب بار کونسل ملک محمد سلیم ایڈووکیٹ،سابق صدر یاسر کھوسہ ایڈووکیٹ و دیگر سئنیر وکلا کی سپورٹ حاصل تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں