ضلع مھمنــــــــــد بیکس اساتذہ کا وفد تنخواہوں کی بندش اور ریگولرائزیشن کے سلسلے میں ایم این اے ساجد خان سے ان کے رہائشگا ہ پر ملاقات 157

ضلع مھمنــــــــــد بیکس اساتذہ کا وفد تنخواہوں کی بندش اور ریگولرائزیشن کے سلسلے میں ایم این اے ساجد خان سے ان کے رہائشگا ہ پر ملاقات

ضلع مھمنــــــــــد بیکس اساتذہ کا وفد تنخواہوں کی بندش اور ریگولرائزیشن کے سلسلے میں ایم این اے ساجد خان سے ان کے رہائشگا ہ پر ملاقات

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)‏ضلع مھمنــــــــــد بیکس(BECS) اساتذہ کا وفد تنخواہوں کی بندش اور ریگولرائزیشن کے سلسلے میں ایم این اے ساجد خان سے ان کے رہائشگا ہ پر ملاقات ۔ وفد نے ایم این اے کو بیکس اساتذہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کردیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق بیکس اساتذہ کا وفد نے اپنے بند تنخواہوں اور اہلکاروں کے ریگو لرائزیشن کے سلسلے میں مہمند بیکس اساتذہ کے صدر نثار احمد کے سربراہی میں ایم این اے ساجد خان سے ملاقات کی ۔ اور ایم این اے ساجد خان کو بیکس اساتذہ کا سات ماہ سے بند تنخواہوں اور اہلکاروں کو مستقل طور پربھرتی کرنے کے بارے میں اپنے مشکلات اور تحفظات سے آگاہ کردیا ۔ اور کہاکہ بیکس سکولز علاقے کے تعلیمی نظام میں بھر پور کردار ادا کررہا ہے ۔ اس موقع پر ایم این اے ساجد خان نے متعلقہ ادارے سے رابطہ کیا ۔ اور اساتذہ کو درپیش مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی ۔ اور بیکس ساتذہ کو ہر موقعہ پر پوری تعاون کا یقین دلایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں