مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل لطف اللہ لطف صدر اورریاض مایارجنرل سیکرٹری منتخب 135

مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل لطف اللہ لطف صدر اورریاض مایارجنرل سیکرٹری منتخب

مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل لطف اللہ لطف صدر اورریاض مایارجنرل سیکرٹری منتخب

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2021 کے لیے اشفاق احمد کو الیکشن نگران مقرر کیا گیا تھا جنہوں صاف اورشفاف الیکشن کرانے کے بعد حتمی نتائج کا اعلان کردیا

نتائج کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواروں میں لطف اللہ لطف نے 15 ووٹ لیکر صدارت اپنے نام کردیا اورجنرل سیکرٹری کے لیے ریاض مایار نے 14 ووٹ حاصل کئے جبکہ بخت محمد نے 13 ووٹ لیکر نائب صدر ، عارف 16 ووٹ لیکر جائنٹ سیکرٹری اور پرویز شاہین 14 ووٹ لیکر فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے

نومنتخب عہدیداران نے اپنی شاندار فتح کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم مردان کے صحافیوں کو متحد رکھنے کیساتھ ساتھ صحافیوں کی فلاح و بہبود اورمردان کی تعمیر وترقی کیلئے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں