قصور میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل، ماں شدید زخمی 163

قصور میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل، ماں شدید زخمی

قصور میں بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل، ماں شدید زخمی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیورو چیف)پولیس کے مطابق قصور میں کھارا چونگی کے قریب گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے تیز دھار آلے کی مدد سے اپنی ماں کو بھی شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں