تاجر برادری کے ہر قسم کے مسائل فوری طور پر حل کرے گے انہوں نے کہاتاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ظاہرشاہ 158

تاجر برادری کے ہر قسم کے مسائل فوری طور پر حل کرے گے انہوں نے کہاتاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ظاہرشاہ

تاجر برادری کے ہر قسم کے مسائل فوری طور پر حل کرے گے انہوں نے کہاتاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ظاہرشاہ

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے) تنظیم تاجران چارسدہ روڈ کے زیر اہتمام حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میں مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری و مردان چیمبر آف کامرس کے صدر ظاہر شاہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے نومنتخب عہدیداروں سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ظاہر شاہ نے کہا کہ تاجر برادری کے ہر قسم کے مسائل فوری طور پر حل کرے گے انہوں نے کہاتاجر برادری ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

اس موقع پر چارسدہ روڈ کے صدر نعمت اللہ، جنرل سیکرٹری بابر خان،سرپرست اعلی شاہ جی ودیگر نے(ظاہر شاہ گروپ) میں شمولیت کا اعلان کیا۔ چارسدہ روڈ کے عہدید اروں نے ظاہر شاہ کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ (ظاہر شاہ گروپ) کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ہم ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں ظاہر شاہ نے تاجر برادری کیلئے دن رات محنت کی ہے اور تاجروں کے مسائل کو ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے

مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری و مردان چیمبر کے صدر ظاہر شاہ، چیرمین غلام سرور جنرل سیکرٹری وقار باچہ، حاجی اویس خان،شاہ جی،وحید گل،صاحب زادہ نے نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو مبارکباددی اور کہا کہ آپ لوگوں نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے میں ان کو ٹھیس نہیں پہنچاوں تقریب کے آخر میں ظاہر شاہ نے تاجروں اور عوام سے اپیل کی کہ سیفٹی ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں