ضلع مہمند۔پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم مومند کی تیسری برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی 264

ضلع مہمند۔پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم مومند کی تیسری برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

ضلع مہمند۔پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم مومند کی تیسری برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند۔پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم مومند کی تیسری برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی ۔برسی تقریب کے مہمان خصوصی پختونخواہ مطالعاتی سنٹر باچا خان یونیورسٹی کے پروفیسر محب وزیر اور صدارت کے فراٸض غلام حسین محب نے سر انجام دی۔تقریب میں علاقے کے شعرأ کا کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مہمند پریس کلب میں تکل فلاحی تنظیم کے تعاون سے مہمند ادبی ٹولنہ کےزیر اہتمام

پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم کی تیسری برسی انتہائی عقیدت کے ساتھ منائی گئی برسی تقریب میں علاقے کے ادبی تنظیموں مہمند ادبی غنچہ اور مہمند ادبی ٹولنہ کے شعراء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پختونخواہ مطالعاتی سنٹر باچا خان یونیورسٹی کے پروفیسر محب وزیر مہمان خصوصی جبکہ غلام حسین محب نے صدارت کی فرائض سر انجام دی۔تقریب میں شرکأ نے پشتو ادب کے نامور شاعر ریاض تسنیم مرحوم کی ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں