پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں سندھ کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ میں شرکت 197

پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں سندھ کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ میں شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری کی سندھ اسمبلی بلڈنگ میں سندھ کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ میں شرکت

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری نے آج سندھ اسمبلی بلڈنگ میں سندھ کوسٹل ڈولپمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ میں شرکت کی اور ساحلی بیلٹ کے مسائل پر حاصل سیر گفتگو کرتے ہوئے درپیش مسائل زیر بحث لائے حاجی علی حسن زرداری کا کہنا تھا

کہ سندھ میں ٹھٹھہ ضلع کو اہمیت حاصل ہے یہاں ساحلی علاقوں کے عوام کی بہتر فلاح و بہبود کے لئے بہت سے منصوبے آگے آرہے ہیں جسے ساحلی بیلٹ کو تقویت ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں