تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار میں گزشتہ رات جمیل نامی شخص کے تین دکانوں میں اگ لگنے سے کپڑے ۔جوتے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئی 128

تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار میں گزشتہ رات جمیل نامی شخص کے تین دکانوں میں اگ لگنے سے کپڑے ۔جوتے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئی

تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار میں گزشتہ رات جمیل نامی شخص کے تین دکانوں میں اگ لگنے سے کپڑے ۔جوتے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،تحصیل حلیمزئی کے علاقہ چاندہ بازار میں گزشتہ رات جمیل نامی شخص کے تین دکانوں میں اگ لگنے سے کپڑے ۔جوتے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئی ۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم اگ بجانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی. اور اگ پر قابو پالیا ۔لیکن بدقسمتی سے رات کو جلنے والے دکانوں سے صحیح سالم نکالی گئی کپڑے میں رات 3 بجے کے قریب دوبارہ اگ لگ گئی.. جس سے بچ جانے والا کپڑا اور جوتے کی دکان بھی جل گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں