آئی جی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایس ایچ او راجہ وسیم نواز کو اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر پروموشن دی جائےخالد محمود اور مسلم لیگ،راجہ عرفان 146

آئی جی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایس ایچ او راجہ وسیم نواز کو اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر پروموشن دی جائےخالد محمود اور مسلم لیگ،راجہ عرفان

آئی جی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایس ایچ او راجہ وسیم نواز کو اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر پروموشن دی جائےخالد محمود اور مسلم لیگ،راجہ عرفان

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ) برطانیہ کے نامور کارباری و سماجی شخصیت خالد محمود اور مسلم لیگ ن حلقہ ایل اے 2 کے نوجوان رہنما راجہ عرفان بندوروی نے کہا ہے کہ راجہ جنگویز قتل کیس کے مجرموں کو پکڑنے پر ایس ایس پی ضلع میرپور راجہ عرفان سیلم، ایس ایچ او چکسواری راجہ وسیم نواز اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ بہت ہی قلیل وقت میں پیچیدہ کیس کو حل کرنا اور مجرموں کو گرفتار کرنا ایس ایچ او چکسواری وسیم نواز کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے

جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہم آئی جی پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایس ایچ او راجہ وسیم نواز کو اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر پروموشن دی جائے تاکہ بہترین کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسران کی حوصلہ افزائی ہو سکے اور وہ مزید محنت کر کے اپنی کارکرگی کو بہتر بنا سکیں اور اپنے علاقے کو پرامن بنانے اور جرائم سے پاک کرنے میں اپنا معاون کردار ادا کرسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں