کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا 155

کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا

کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیا

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)کوٹ رادھاکشن ریسکیو 1122 کی ایک اور کاوش ، خطرناک سانپ پکڑ لیاکوٹ رادھاکشن بھوئے آصل مدرسہ محمد بن اسمعیل کے سٹور سے اچانک سانپ نکل آیا ریسکیو کو اطلاع ملی

جس پر ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ اہلکاروں نے انتہائی مہارت سے سانپ کو زندہ پکڑ لیاکوٹ رادھاکشن اہل علاقہ نے ریسکیو اہلکاروں کی اس کاوش کو سراہا اور ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں