ایبٹ أبادتھانہ میرپور کی حدودبانڈہ جلال خان میں سفاک شوہرنےمعمولی توں تکرار پرفاہرنگ کرکےبیوی کوقتل 195

ایبٹ أبادتھانہ میرپور کی حدودبانڈہ جلال خان میں سفاک شوہرنےمعمولی توں تکرار پرفاہرنگ کرکےبیوی کوقتل

ایبٹ أبادتھانہ میرپور کی حدودبانڈہ جلال خان میں سفاک شوہرنےمعمولی توں تکرار پرفاہرنگ کرکےبیوی کوقتل

ایبٹ أباد(فرح ستی سے )ایبٹ أبادتھانہ میرپور کی حدودبانڈہ جلال خان میں سفاک شوہرنےمعمولی توں تکرار پرفاہرنگ کرکےبیوی کوقتل کردیا مقدمہ درج ملزم ألہ قتل سمیت گرفتار نعش ہسبتال منتقلی کےبعد ورثاہ کے حوالے۔اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافيوں کوبتایا کہ تھانہ میرپور کی

حدود بانڈہ جلال خان میں الائی کے رہائشی سہیل اقبال ولد تاج محمد قوم یوسف زئی کی پندرہ سال قبل بخت بینہ دختر نواب خان عمر 30 سال کی شادی ہوئی جمعرات کے روز سہیل اقبال کی اس کی بیوی سے گھریلو تنازعہ پر معمولی جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے اسلحہ کا استعمال کرتے ہوئے

بیوی کو گولیاں مار کر بے دردی سے قتل کردیا جس کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ میرپور عبدالغفور بعمہ نفری موقع پر پہنچ گئےاور نعش کو قبضے میں لیکر ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا یہاں ڈاکٹروں نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد وارثاء کے حوالے کردی پولیس نے بروقت کارواٸی کرتے ہوے ملزم کو ألہ قتل سمیت گرفتار کرلیاہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں