تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد 139

تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد

تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )تھانہ ترنول کے علاقہ سرائے خربوزہ کے علاقہ سے نوجوان کی نعش برآمد پولیس نے قبضہ پوسمارٹم کیلئے پمز بھجوا دی. تفصیلات کے مطابق ترنول کے

علاقہ سرائے خربوزہ ریلوے لائن کے پاس سے 18 سالہ نوجوان کی نعش ملی ھے جسکے منہ پر زخم کے نشان تھے پولیس کے مطابق نوجوان نشئی تھا اور تفتیش جاری ہے کہ ریل گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوا ہے یا کہ قتل کی واردات ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں