محسن علی سندھوایس ایچ اوتھانہ الہ آبادکی منشیات شکن کارروائیاں جاری 279

محسن علی سندھوایس ایچ اوتھانہ الہ آبادکی منشیات شکن کارروائیاں جاری

محسن علی سندھوایس ایچ اوتھانہ الہ آبادکی منشیات شکن کارروائیاں جاری

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)محسن علی سندھوایس ایچ اوتھانہ الہ آبادکی منشیات شکن کارروائیاں جاری الہ آباد محسن علی سندھوایس ایچ او تھانہ الہ آباد کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی مہم کامیابی سے جاری ہے۔1منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار2فرار۔تفصیلات کے مطابق

ایس ایچ اوتھانہ الہ آباد چوہدری محسن سندھو کی خصوصی ہدایات پرپولیس نے چونیاں روڈ پر خصوصی ناکہ لگاکرڈالہ نمبریLEF 7426سے20من نشہ آوربھنگ برآمدکرکے ملزم محمدبوٹا ولدمحمدرفیق قوم نائی ساکن واں کھارہ تحصیل پتوکی ضلع قصور کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

جبکہ 2ملزمان مصطفی ولد طفیل قوم نائی ساکن واں کھارہ،شہبازمسیح ولدنامعلوم ساکن قصور اندھیرے کافائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ نمبر 482/20درج کرکے ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارنے شروع کردییہیں۔ محسن علی سندھو نے

اس موقع پرخصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے خلاف خصوصی مہم بغیرکسی دباؤکے جاری رہے گی۔ اورنئی نسل کوہرقسم کے نشہ سے بچانے کے لیے ہرممکن کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں