وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب اور اسسٹنٹ نازیہ موہل کوٹ رادھا کشن سے اپیل ہے کے ہمارے بچوں کا علاج کروایا جائے،والد 198

وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب اور اسسٹنٹ نازیہ موہل کوٹ رادھا کشن سے اپیل ہے کے ہمارے بچوں کا علاج کروایا جائے،والد

وزیر اعلی پنجاب گورنر پنجاب اور اسسٹنٹ نازیہ موہل کوٹ رادھا کشن سے اپیل ہے کے ہمارے بچوں کا علاج کروایا جائے،والد

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)کوٹ رادھا کشن یوسی 115 گاؤں روسہ بھیل میں محمد صفدر کے دو بچے معزوری کی زندگی گزار رہے ہیں بڑا بچہ محمد عبداللہ عمر چار سال۔ چھوٹی بیٹی ایمان فاطمہ عمر 3 سال دونوں بچوں کی پیدائش سے ہی دونوں ٹانگیں کام نہیں کر رہی ٹانگوں سے

معذوری کی زندگی گزار رہے ہیں یہ خاندان معاشی مسائل سے بھی پریشان ہے بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ میں بچوں کا علاج کروا کروا کر تھک گیا ہوں ہم دونوں میاں بیوی محنت مزدوری کر کے بچوں کا علاج کروا رہے ہیں اب نہ ہی ہمارے پاس پیسے ہیں نہ ہی ڈاکٹر بات سنتے ہیں

ہماری وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور اسسٹنٹ کمشنر نازیہ موہل کوٹ رادھا کشن سے اپیل ہے کے ہمارے بچوں کا علاج کروایا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں