چائلڈ لیبر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور اینٹیں مہنگی فروخت کرنے پر اے سی کا چھاپہ مقدمہ درج 175

چائلڈ لیبر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور اینٹیں مہنگی فروخت کرنے پر اے سی کا چھاپہ مقدمہ درج

چائلڈ لیبر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور اینٹیں مہنگی فروخت کرنے پر اے سی کا چھاپہ مقدمہ درج

کوٹ رادھاکشن (مقصود انجم کمبوہ سے)چائلڈ لیبر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اور اینٹیں مہنگی فروخت کرنے پر اے سی کا چھاپہ مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اے سی نازیہ موہل نے ہمراہ دیگر

سٹاف کوٹ ماھنا والا میں عمران نامی شخص کے بھٹہ پر چھاپہ مارا تو ویاں پر بچوں سے مزدوری کروائی جا رہی تھی ساتھ میں کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل نہ کیا جارہا تھا اور اینٹیں مہنگے داموں فروخت کی جا رہیں تھیں اے سی نے مقدمہ درج کروا دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں