مرکزی انجمن تاجر اتحاد کوٹ رادھا کشن کی اسٹنٹ کمشنر صاحبہ سے آن کے آفس میں میٹنگ 165

مرکزی انجمن تاجر اتحاد کوٹ رادھا کشن کی اسٹنٹ کمشنر صاحبہ سے آن کے آفس میں میٹنگ

مرکزی انجمن تاجر اتحاد کوٹ رادھا کشن کی اسٹنٹ کمشنر صاحبہ سے آن کے آفس میں میٹنگ

کوٹ رادھاکشن (مقصود انجم کمبوہ سے)اسٹنٹ کمشنر صاحبہ کی جانب سےتاجروں کے خلاف ناجائز مقدمات درج نا کرانے کی یقین دھانی جبکہ تاجر برادری کے خلاف ہونے والے مقدمات کے

حوالے سے صدر تحصیل بار کوٹ رادھا کشن چوھدری شہباز ورک کا فری کیس لڑنے کا بھی اعلان۔ اس پر تاجروں نے بھی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں