ایبٹ أباد ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشيد خان کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈان 146

ایبٹ أباد ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشيد خان کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈان

ایبٹ أباد ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشيد خان کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈان

ایبٹ أباد(وقاص باکسرسے)ایبٹ أباد ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشيد خان کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈان بدستور جاری ایڈیشنل ایس ایچ اوکی بہترین کارواہیوں پر ہزارہ یوتھ فورس کا خراج تحسین پولیس سے ہرقسم کے تعاون کی بھی یقین دہانی

ایس ایچ اوخورشید خان بہترین پولیس أفیسرقرار تفصيلات کے مطابق ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب کی ہدایات پر ایڈیشنل ایس ایچ او کینٹ خورشید خان کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف کارواہیوں کاسلسلہ بدستور جاری تین ہفتوں کے دوران ایڈیشنل ایس ایچ اوکینٹ خورشید خان نےنامی گرامی منشیات

فروشوں کاسراغ لگاکرانہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلا جس پرہزارہ یوتھ فورس نے ڈی ایس پی کینٹ راجہ محبوب اورایڈیشنل ایس ایچ او کینٹ خورشيد خان کی بہترین کارگردگی پرخراج تحسین پیش کیااس موقع پریوتھ فورس کے عہدیداروں نے شمال کےمعروف جرنلسٹ

وقاص باکسرکوبتایاکہ ایڈیشنل ایس ایچ او کینٹ کی تعنیاتی سے نامی گرامی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارواہیاں کی گئیں ایس ایچ او خورشید خان بہترین پولیس أفیسر ہیں جنکی قابلیت محکمے کےلیے قابل فخرہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں