162

افسوسناک خبر شنکیاری کے معروف معالج ڈاکٹر نصیرحیدر ٹیپو اور انکی اہلیہ ڈاکٹر نائلہ و دوبچوں ایک ملازم سمیت پانچ افراد میں کوروناوائرس پازیٹو

افسوسناک خبر شنکیاری کے معروف معالج ڈاکٹر نصیرحیدر ٹیپو اور انکی اہلیہ ڈاکٹر نائلہ و دوبچوں ایک ملازم سمیت پانچ افراد میں کوروناوائرس پازیٹو

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی سے)افسوسناک خبر شنکیاری کے معروف معالج ڈاکٹر نصیرحیدر ٹیپو اور انکی اہلیہ ڈاکٹر نائلہ و دوبچوں ایک ملازم سمیت پانچ افراد میں کوروناوائرس پازیٹو آگیاہے

جسکی بنا۶ پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹرنصیرٹیپو کی رہائش گاہ کادورہ کرکے متاثرہ افرادکو قرنطینہ کردیاگیاہے ۔ ڈاکٹرنصیرٹیپو اور انکی اہلیہ عرصہ چالیس سال سے عوامی خدمت میں مصروف عمل رھے ھیں تمام دوست احباب سے درخواست ھیکہ انکی جلد صحتیابی کے لی دعاکریں اللہ پاک صحت اور تندرستی عطاکرے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں