میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا 225

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیاکرونا کے خلاف جنگ میں میئر اسلام آباد فرنٹ لائن پر رہے فرائض کی انجام دہی میں میئر شیخ انصر عزیز بھی کرونا کا شکار ہوگئےشیخ انصر عزیز گزشتہ کئی روز سے کرونا زدہ علاقوں کا دورہ کر رہے تھے

کرونا سے متاثرہ شہریوں کی خیریت بھی ازخود دریافت کرتے رہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں پانی، اسپرے،اور دیگر سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا شیخ انصرعزیز نے گزشتہ 5روز سے مختلف یونین کونسلوں میں بھی شہریوں کے کرونا ٹیسٹ کروانے کے عمل کی خود نگرانی کی

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنے کرونا ٹیسٹ کے مثبت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں کی خدمت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی دعا گو سید ہادی حسن زیدی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں