167

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی سے ان کے آفس میں ملاقات

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی سے ان کے آفس میں ملاقات

اسلام آباد (سردار طیب خان سے)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی این اے 95 سی وزیر اعظم سیکریٹریٹ آفس میں اہم ملاقات ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور کرونا وائرس کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں